سینٹر آف اسلام سائنس (عقل والوں کے لیے)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے انکاری

تحریر: محمد نوح (www.CoislamScience.com)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت پر یقین رکھنے والے اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے انکاری مسلمانوں کے مذہبی پیشوا خود بھی گمراہ ہیں اور انکے پیروکار بھی گمراہ ہیں۔ اس دعوے پر دلیل یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی پرایمان رکھنے والے سچے مسلمانوں کی لاشیں تروتازہ رہتیں ہیں جیسا کہ مفتی عتیق الرحمان شہید، مفتی محمد فاروق عطاری شہید اور دوسری جانب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت پر یقین رکھنے والے تمام گمراہ مسلمانوںاورخود کو مہدی اور عیسیٰ کے دعوے کرنے والے تمام گمراہ مذہبی پیشوائوں کی لاشیں سڑگل جاتی ہیں ۔ نیز ایسے تمام مذہبی پیشوا جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت کا پرچار کررہے ہیں اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے انکاری ہیں ان سب کی لاشیں اور ان کے تمام گمراہ پیروکار مسلمانوں کی لاشیں اللہ کے حکم سے موت کے بعد سڑگل جائیں گی ۔
لہذا جو مذہبی پیشوا تمہیں منطق میں الجھا کر غلط عقائد پر ڈال رہا ہے اس سے پوچھو کہ اللہ کے نزدیک تمہارے عقائد ناقابل قبول کیوں ہیں اورکیوں تمہاے عقائد پر زندگی گزار نے کے بعد لاشیں سڑگل جاتی ہیں اگر وہ اپنے دعوے میں سچا ہے؟


Home | About