سینٹر آف اسلام سائنس (عقل والوں کے لیے)

گندگی سے بھرے ملحدین

تحریر: محمد نوح (www.CoislamScience.com)

جس طرح مکھی گندگی پر بیٹھ کر گندگی ہی باہر نکالتی ہے۔اسی طرح ملحد کے اندر سے شیطانی گندگی اسلام کے صاف ستھرے لباس پر نکلتی ہے۔یہ ہر جگہ سے گند جمع کرکے جب بھی بات کریں گے ان کے اندر سے گندگی باہر نکلے گی۔یہ آستین کے سانپ سے بھی خطرناک ہیں جو اپنے ہی والدین کو ڈس لیتے ہیں اور کتے سے بھی گئے گزرے ہیں کہ کتا بھی اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے مگر یہ اپنے بنانے والے کا دیا سب کچھ استعمال کرتے ہیں مگر اسی پر دن رات غراتے رہتے ہیں۔
محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر بھونکنے والےاپنے بل میں چوہے بن کر بیٹھتے ہیں۔ ان بزدلوں میں جرات نہیں کہ یہ ثابت کرسکیں اپنی عقل کا استعمال کرنے کے قابل ہیں۔ مجھے حسرت ہی ہے کہ کوئی ٹکر کا عقل مند اور حقیقی غیر جانبدار ملحد ملے!
انہیں مسلمانوں سے بہت سوالات کرنے کی عادت ہے مگر یہ جاہل ملحد میرے ایک سوال کے آگے اللہ کے فضل سے ناکام رہتے ہیں۔ان کے دل و دماغ پر ابلیس مکمل قابض ہے۔ ان کے خیال میں جو گند آتا ہے یہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر ٹھونک دیتے ہیں جسے جہالت کہنا بھی جہالت کی اپنی توہین ہے۔انہیں سب سے ذیادہ نفرت اور چڑ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔ غیرمسلموں کے ٹکڑوں پر پلنے والے یہ کتے دن رات مسلمانوں میں فتنہ فساد پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں۔
اگر میرا غصہ آپ کو برا لگے تو کوئی پرواہ نہیں کیونکہ غصہ حرام عمل نہیں۔حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر غصہ بھی کیا ہے ۔عوام میں جہالت پھیلادی گئی ہے کہ غصہ حرام اور شیطانی عمل ہے۔
میں ملحدین کو بتارہا ہوں کہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر رکھ کر غلط فتوی جاری کرنے سے پرہیز کریں ورنہ موت کے بعد تو عبرتناک سزا بعد میں ملے گی ۔ اسی دنیا میں تم لوگ اپنی ذات میں ایسی ایسی سزائیں بھگتو گے کہ تمہیں نجات دینے والا بھی اللہ کے سوا کوئی نہ ہوگا۔


Home | About