سینٹر آف اسلام سائنس (عقل والوں کے لیے)

کشمیر بنے گا پاکستان یا گندگستان؟

تحریر: محمد نوح (www.CoislamScience.com)

کشمیر کو کشمیر ہی رہنے دو۔ کشمیر کو پاکستان بنانے سے بہتر ہے کہ اس پاک سرزمین جسے اسلام کے نام پر حاصل کرکے گندگستان بنارکھا ہے اسے پاک کرو۔
اگر کشمیر پاکستان بنے گا تو کیا ہوگا؟ کشمیر میں سود کا نظام نافذ ہوگا۔ اسکول کالج یونیورسٹیوں میں لڑکیوں کو نیم برہنہ کرکے فیشن کے نام پر نچوائے جانے کے پروگرامز کروائے جائیں گے۔امیروں کو پیسے سے انصاف ملے گا اور غریب کو زندگی بھر رگڑے دیے جائیں گے۔ تعلیم کے نام پر دھندے شروع کرکے بچوں کے ٹیلنٹ کا خون کیا جائے گا۔پولیس کے نام پر عام انسانوں سے لوٹ مار مچائے جائے گی۔شادی کے نام پر طوائفوں کے بجائے اپنی بہن بیٹیوں کو سرعام گندی سوچ کے مردوں کے آگے مزے سے لوٹ پوٹ کروایا جائے گا۔گھروں میں اپنی بہن بیٹی سےزنا کیا جائے گا۔
ارے تم کشمیر کو پاکستان بنانے کی باتیں کرنے سے پہلے شرم کے پانی میں چلو لے کر ڈوب مرو۔ایک ملک لے کر تم نے آزادی حاصل کی تھی اپنے نفسانی کردار کی خواہشات پوری کرنے کے لیے۔اللہ کے قانون کو نافذ کرنے کے لیے نہیں۔ بلکہ زمین پر کافر حکمرانوں کے خوف سے کپکپاتے ہوئے ان کے قانون کو نافذ کرنے کے لیے۔
آئے بڑے کشمیر کو پاکستان بنانے والے۔ یہ منہ اور مسور کی دال۔


Home | About