سینٹر آف اسلام سائنس

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ گرفتار بلا - اپنے سائے میں ترقی جسے دیتا ہے خدا

کرونا وائرس نے آکر یہ ثابت کیا کہ

تحریر: مسلم مین (www.CoislamScience.com)

بات یہ ہے کہ۔۔۔
کرونا وائرس نے آکر یہ ثابت کیا کہ غیرمسلموں کے خدا باطل و تصوراتی ہیں اور مذہبی پیشواوں نے صدیوں سے لوگوں کو بے وقوف بنارکھا تھا۔
کرونا وائرس نے آکر یہ ثابت کیا کہ ملحدین کے اللہ کے خلاف تمام دعوے جھوٹے و باطل ہیں اور وہ عقل سے کام ہرگز نہیں لیتے ورنہ وہ اسلام قبول کر لیتے۔
کرونا وائرس نے آکر یہ ثابت کیا کہ صرف اسلام ہی سچا دین ہے کیونکہ اللہ نے کرونا وائرس کا توڑ ایک سنی مسلم کے گھر پر رکھوادیا ہے۔ جس ملحد یا غیرمسلم کو کرونا وائرس سے خوف ہو وہ کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرے اسے کرونا سے حفاظت کا حل تحفہ میں بھجوادوں گا تاکہ اسلام کی سچائی دیکھ لے۔
پھر نہ ماسک کی ضرورت، نہ سائنسی آلات کی، بے فکر ذندگی۔
اہل دنیا و سائنس کے متکبرین خواہ مسلم یا غیرمسلم فی الحال خود بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوکر مرسکتے ہیں اور اپنے پیاروں کی لاشیں بھی دیکھ سکتے ہیں جیسے ہزاروں لوگ کرونا کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔
چونکہ یہ وائرس کائنات کے بادشاہ کے حکم پر آیا ہے اسی لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک امتی کے پاس ہی اس کا حل ہے جس کی تلاش میں دنیا بے بسی محسوس کررہی ہے۔
اور یہ مذہب سے ہی جڑا ہے۔
جو سمجھے مذہب سے نہیں وہ خوف میں جیتا رہے سائنس و ڈاکٹروں کے بھروسے پر جو خود بھی کرونا کے ہاتھوں مررہے ہیں ایک ایک کرکے۔
بے شک یہ اس صدی کی ایک کھلی نشانی ہے ان کے لیے جو عقل و عاجزی سے کام لیتے ہیں ورنہ اکثر لوگ اللہ کی نشانیوں سے غافل ہیں اور حسد میں جلتے ہیں۔

Date: April 15, 2020


Rightful Religion | God of Nature
Copyright © 2017 - 2020 All rights reserved.