سینٹر آف اسلام سائنس

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ گرفتار بلا - اپنے سائے میں ترقی جسے دیتا ہے خدا

40 سال ہونے کے قریب ہیں

تحریر: مسلم مین (www.CoislamScience.com)

Date: May 28, 2020

40 سال ہونے کے قریب ہیں اور سائنس و ٹیکنالوجی کے بت
پاش پاش ہوتے ہی چلے جائیں گے یہاں تک کہ دنیا والوں
تمہاری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی کیونکہ
تمہارے دل و دماغ میں سکت نہیں اللہ کی طاقت کے ساتھ
کسی روحانی شیر کو اترتے دیکھ  کرہوش میں قائم رہ سکو
سارے جاہ و جلال کا اللہ اکیلا مالک ہے اور جسے چاہتا ہے
اپنی سلطنت میں جو چاہے عطا کرتا ہے اس کی مرضی

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر
دین اسلام کے کام کے لیے نرمی سے کام لیا ہے
تو وقت پڑنے پر تلوار اٹھاکر گردنیں بھی اڑائی ہیں
اور یہی کام ان کے سچے جانشین کرتے آرہے ہیں
خواہ ظاہری تلواروں سے خواہ باطنی تلواروں سے

اور جو یہ دونوں کام نہ کرسکیں تو ایسے لوگ
دور بیٹھ کر صرف تالیاں ہی بجائیں محروم رہ کر
کیونکہ غیرمسلموں کے خلاف جنگ کرنا
کسی بزدل مسلم کے بس کی بات نہیں


Rightful Religion | God of Nature | Prophet of Nature
Copyright © 2017 - 2021 All rights reserved.