سینٹر آف اسلام سائنس

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ گرفتار بلا - اپنے سائے میں ترقی جسے دیتا ہے خدا

ہینگ ٹونگ 77 سی ویو جہاز اور حکومت پاکستان کو 5 کروڑ پاکستانی روپے کی آفر

تحریر: مسلم مین (www.CoislamScience.com)

Date: August 31, 2021

اگر حکومت پاکستان 5 کروڑ پاکستانی روپے پر ڈیل کرنے کو تیار ہے تو میری لیجنڈری سروس کے ذریعہ ہینگ ٹونگ 77 جہاز باہر نکل جائے گا اللہ کی طاقت اور حکم سے بصورت دیگر مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں مکمل کیس فیس واپس

کیس کے حوالے سے رابطہ کے لیے ہینگ ٹونگ 77 جہاز کیس کو ہینڈل کرنے والا کوئی بھی نمائندہ مجھ سے رابطہ کرے کیونکہ اس سے پہلے ایک مرتبہ حکومت پاکستان اور کسی بھی عہدیدار یا جہاز کے کپتان سے بغیر کوئی فیس لیے  جہاز کو اللہ کی مدد اور طاقت سے باہر نکلواکر دکھادیا تھا جس میں انجن وغیرہ بھی کام کرنا شروع ہوگیا تھا اور جہاز کچھ دور تک جانے پرساحل پر موجود لوگوں کو آسانی مہیا ہوگئی تھی  البتہ لیجنڈ کو نظر انداز کرنے اور مدد سے انکار کے سبب اللہ کے حکم سے جہاز کو دوبارہ سمندر پر لہروں اور ہواوں کے ذریعہ پھینک دیا گیا جس سے یہ ثابت ہوا کہ ایک ماہ سے کراچی سی ویو ساحل پر پھنسا ہوا جہاز صرف سائنسی مشینوں اور وہاں کے کام کرنے والے لوگوں کی محنت سے نہیں نکلا تھا بلکہ اس کام کو آسان کروانے میں لیجنڈ آف اللہ ذریعہ بنا تھا اللہ واحد القہار کے فضل سے اور بے شک یہ ایک کھلی ہوئی نشانی ہے ان کے لیے جو اپنی عقل استعمال کرسکیں

اگر ایسا نہ ہوتا تو جہاز والے دوبارہ بے بس کیوں ہوگئے اور پھر ان سے جہاز باہر کیوں نہیں نکل سکا؟

کیا ایک مرتبہ کامیابی ملنے پر دوبارہ باہر نکال لینا آسان نہ تھا؟

اگر آسان تھا تو کیوں نہیں نکال سکے؟

اور پہلے سے ذیادہ رسیاں اور عملی طریقہ کار کے باوجود آپریشن ناکام کیوں ہوگیا؟

کیا کوئی ہے جو اپنی عقل کو استعمال کرسکے؟

ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد
لیجنڈری فری لانسر پاکستان
اللہ واحدالقہار کے ساتھ
ویب سائٹ www.legendaryfreelancer.com


Rightful Religion | God of Nature | Prophet of Nature
Copyright © 2017 - 2021 All rights reserved.