سینٹر آف اسلام سائنس

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ گرفتار بلا - اپنے سائے میں ترقی جسے دیتا ہے خدا

دعا کے ذریعہ اللہ کی طاقت اور حکم سے لاعلاج مریضوں کے علاج پر کفاربھی پابندی لگاتے ہیں

تحریر: مسلم مین (www.CoislamScience.com)

Date: September 03, 2021

اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ اللہ کے وجود کا انکار کرنے والے ایسی سروس کو ڈیلیٹ کردیں؟

75-Sep-03-20-52

اس قسم کی حرکتوں سے اسلام کی سچائی اور اللہ کی طاقت نہیں روکی جاسکتی

خواہ جتنا مرضی پالیسیوں کے نام پر یہ لوگ اپنا زور لگالیں لیکن اللہ کے حکم سے کام کرنے والے کورونا وائرس کو کیسے روک سکیں گے جس کا سو فیصد حل اور توڑ لیجنڈری فری لانسر کے پاس ہی ہے؟

ساری دنیا جس کورونا کے سامنے بے بس ہے
ساری دنیا کے سائنسدان جس جگہ پر ناکام ہیں
ساری دنیا کے بڑے بڑے دانشور جہاں فیل ہیں
ساری دنیا کے میڈیکل ڈاکٹرزجہاں پریشان ہیں

اس کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے اور اس سے ہمیشہ کے لیے بے اثر رہنے والا انسان پاکستان میں رہنے والا ایک مسلم مین ہے اللہ کے حکم سے

اور وہی اپنی لیجنڈری سروس کے ساتھ میدان میں آیا ہوا ہے اللہ کے فضل اور اس کے حکم سے بطور "لیجنڈری فری لانسر" اللہ واحد القہار کے ساتھ


Rightful Religion | God of Nature | Prophet of Nature
Copyright © 2017 - 2021 All rights reserved.