سینٹر آف اسلام سائنس

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ گرفتار بلا - اپنے سائے میں ترقی جسے دیتا ہے خدا

کیا کوئی مخلص مسلم وکیل غیرمسلموں کے مذہبی پیشواوں اورجھوٹے خداوں کے خلاف کیس دائر کرنے میں میری مدد کرے گا؟

تحریر: مسلم مین (www.CoislamScience.com)

Date: September 08, 2021

اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر کے اکثر انسان ممالک کی آپس میں جنگوں، قتل و غارت، مہنگائی، غربت و جہالت کے سبب پریشان ہیں اور ان سب کی جڑ بہت سے خداوں اور مذاہب کا وجود ہے جس کے ذمہ دار غیرمسلم مذہبی پیشوا ہیں جنہوں نے سچے خدا اللہ اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف بہت سے انسانوں کو خدا یا جھوٹا نبی بناکر دنیا میں فتنہ و فساد برپا کررکھا ہے اپنے پیروکاروں کے مائنڈسیٹ برین واش کرکے

میں چاہتا ہوں کہ غیرمسلموں کے بنائے ہوئے انسانی خداوں اور مذہبی پیشواوں کے خلاف قانونی طور پر مقدمہ دائر کیا جائے اور انہیں چیلنج کیا جائے کہ اسلام کے سوا ہر مذہب کا کم از کم ایک (یا ذیادہ) مشہور و معروف مذہبی و روحانی پیشوا میڈیا اور عوام کے سامنے آکر اپنے من گھڑت ناموں کو نیچر (یعنی چرند، پرند، درند کی گواہی) کے ذریعہ خدا ہونا اور اس کا آسمان و زمین پر کنٹرول بھی ثابت کرے

دین اسلام کی طرف سے اللہ کے خاص فضل و کرم سے میں خود ان تمام غیرمسلم مذہبی پیشواوں کا سامنا کروں گا جب بھی میڈیا و عوام کے سامنے خداوں کے وجود پر مقابلہ ہوگا

اگر کوئی مخلص مسلم وکیل اس سلسلہ میں اللہ اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی اور رضا کے لیے قدم بڑھانا چاہے تو مجھ سے رابطہ کرے  تاکہ ساری دنیا کے انسانوں کو جنگوں سے نجات دلاکر امن و سکون قائم کیا جاسکے اور باطل مذاہب کے پشواوں کو شکست فاش کروں اللہ کی مدد اور حکم سے


Rightful Religion | God of Nature | Prophet of Nature
Copyright © 2017 - 2021 All rights reserved.