Home | Short Notes | Videos | Muslim Scholars | About | Contact

دور جدید کے مسلم اسکالرز

ڈاکٹر ذاکر نائک

غیرمسلموں کو اسلام میں داخل کرنے پر کام کرتے ہیں، ان کے شک و شبہات کے جوابات انہیں کی کتابوں سے بغیر دیکھے ہی دیتے ہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد

قرآن کریم کے موضوعات، تاریخ اور ایمان کے حوالے سے قابل تعریف لیکچرز دیتے ہیں۔


انجینئیر محمد علی مرزا

فرقہ پرستی میں مبتلا لوگوں کے لیے علی مرزا کے لیکچرز بہت کام کے ہیں۔


مفتی طارق مسعود

روائیتی علماء سے ہٹ کر یہ حکمت بھرے انداز میں بیان دیتے ہیں اور معاشرے کے مسائل پر بات چیت کرتے ہیں۔ ہنساتے بھی ہیں اور سکھاتے بھی۔


Home | Short Notes | Videos | Muslim Scholars | About | Contact